خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج '' محمد عليزادہ'' نے قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ افغانستان میں قرآنی محافل كے لئے خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی نے ايك ھزار سے زائد قرآنی نسخے ھدیہ كیے ہیں۔ انھوں نے وضاحت كی كہ یہ قرآنی نسخے اسی مہينے كے آغاز میں افغانستان بھيج ديئے گئے ہیں۔
239312