ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے انگلينڈ كے مركز اسلامی كی سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ايك روزہ سيمينار میں يورپ میں مسلمان جوانوں كی مشكلات كا جائزہ لےكران كا حل تلاش كيا جائے گا۔ اس سيمينار میں استا د نفسيات پروفيسر '' وحيد خان '' كينیڈا يونيورسٹی میں نفسيات كی پروفيسر ام فاطمہ اور ناروے كے محقق '' علی الحكيم '' مختلف موضوعات میں اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
245421