IQNA

11:24 - May 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1648841
ادبی گروپ: قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی تازہ ترين كتاب '' جاودانہ تاريخ '' تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش میں آ گئی ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں اميرالمومنين ﴿ع﴾ كی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو بيان كيا گيا ہے۔ كتاب '' جاوداتہ تاريخ '' قائد انقلاب اسلامی كے اميرالمومنين علیہ اسلام كے متعلق بيانات كو جمع كر كے مرتب كی گئی ہے۔ اس كتاب میں اميرالمومنين﴿ع﴾ كی بے مثال شخصيت كو بڑے خوبصورت پيرائے میں بيان كيا گيا ہے۔ یہ كتاب 306 صفحات پر مشتمل ہے۔ اسكی قيمت ۲۶۰۰ تومان ہے۔ اور دفتر نشر ثقافت اسلامی كی كوششوں سے یہ كتاب نمائش میں آئی ہے۔ ياد رہے كہ مصلی امام خمينی تہران میں كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش يكم مئی ۲۰۰۸ء كو شروع ہوئی اور ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء تك جاری رہے گی۔
246807
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: