نارمك كی مسجد حضر فاطمہ ﴿ع﴾ میں قرائت و تجويد كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

نارمك كی مسجد حضر فاطمہ ﴿ع﴾ میں قرائت و تجويد كی كلاسوں كا انعقاد

13:58 - May 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1652672
اعزازی نامہ نگار:طالبعلموں كے ملكی سطح پر ہونے والوں قرآنی مقابلوں میں اول پوزيشن حاصل كرنے والے طالب علم كی كوشش سے ۱۵ مئی كو نارمك كی مسجد حضرت فاطمہ﴿ع﴾ میں تجويد و قرائت كا كلاسوں كا انعقاد كيا گيا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ملكی سطح پر ہونے والے طالبعلموں كے مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے ڈاكٹر عامری كے تو سط سے انجام پائیں اور ہر بدھ كو ان كا انعقاد كيا جائے گا۔ ان كلاسوں میں قاريوں كی تربيت كی خاطرتجويد، قرائت كی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا۔ ان كلاسوں میں شركت كی عمومی اجازت ہے۔

نظرات بینندگان
captcha