ايران كے شہر اردكان كے قرآنی مراكز میں حضرت زہراء ﴿ع﴾ كی شہادت پر مجالس عزاء كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر اردكان كے قرآنی مراكز میں حضرت زہراء ﴿ع﴾ كی شہادت پر مجالس عزاء كا انعقاد

13:32 - May 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1654075
اعزازی خبرنگار: ايران كے شہر اردكان میں مصروف عمل قرآنی مراكز كی طرف سے حضرت فاطمة الزہراء كی شہادت كے موقع پر مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ اردكان كی رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمة الزہراء (س)كے ايام شہادت كی مناسبت سے اردكان شہر میں قرآنی سرگرمياں انجام دينے والے مختلف ثقافتی مراكز كی طرف سے مجالس عزاء كے كئی پروگرام منعقد كیے گئے جن میں آپ ﴿ع﴾ كی سوانح حيات اور زندگی كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔ ياد رہے كہ ان پروگراموں میں ادارہ تبليغات اسلامی نے انتہائی مؤثر كردار ادا كياہے۔
252824

نظرات بینندگان
captcha