انقرہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج '' فرہاد باليزدار'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كتاب ۲۸جون ۲۰۰۸ء كو حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے شہر انقرہ میں منعقد ہونے والے جشن میں خواتين كے درميان تقسيم كی جائے گی۔ اس جشن كا اہتمام سنی غير سركاری انجمنوں نے سفارت اسلامی جمہوریہ ايران اور رايزنی اسلامی جمہوریہ ايران كے تعاون سے كيا ہے۔
263356