بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے روزنامہ '' عرب نيوز'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عالمی انجمن اسلام كے سرپرست '' عبداللہ بن عبدالمحسن التركی'' نے كہا كہ اس تين روزہ نشست كا مقصد مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان مختلف موضوعات پر تبادلہ خيال ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں مختلف اديان كے دانشور شركت كر رہے ہیں۔
263630