تركی كا ہلال احمر ماہ مبارك رمضان میں روزانہ ۱۵ہزار افراد كو افطاری ديتا ہے

IQNA

تركی كا ہلال احمر ماہ مبارك رمضان میں روزانہ ۱۵ہزار افراد كو افطاری ديتا ہے

13:06 - September 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1685053
اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: تركی كےہلال احمر نے اعلان كيا ہے كہ وہ ماہ مبارك رمضان میں روزانہ ۱۵ ہزار افراد كے لیے سحری افطاری كا انتظام كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے خيمہ سائٹ سے نقل كيا ہے كہ ۸۰ ہزار گھرانوں میں یہ غذا تقسيم ہو چكی ہے اور ۵۰ہزار گھرانوں میں آئندہ یہ غذا بھيجی جائے گی۔ تركی كے ہلال احمر نےزكات فطرہ جمع كرنے اور اسے حقيقی فقراء تك پہنچانے كی ذمہ داری قبول كی ہوئی ہے اور اس نے نقدی رقم جمع كرنے كے لیے اكاونٹ نمبر بھی دے ركھا ہے۔
290667
نظرات بینندگان
captcha