يمن كےدارالحكومت میں سو سے زائد قرآنی سائن بورڈز كی نمائش

IQNA

يمن كےدارالحكومت میں سو سے زائد قرآنی سائن بورڈز كی نمائش

12:37 - September 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1685910
بين الاقوامی گروپ:يمن كے دارالحكومت " صنعا" كے ثقافتی كلچر میں منعقد ہونے والی قرآنی كريم كی تيسری نمائش میں مختلف رنگوں اور شكلوں پر مشتمل ۱۳۱ ہنری سائن بورڈز ركھے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے يمن كی خبررساں ايجنسی " سبانت " سے نقل كيا ہے كہ يمن كے مشہور ہنرمند "احمد الرباحی" كی كوششوں سے اس قرآنی نمائش میں ركھے گئے سائن بورڈز نے يمنی شہريوں كو اپنی طرف جلب كيا ہوا ہے۔
الرباحی نے ۹۰ مہينوں سےزائد عرصہ سائن بورڈز پر مصوری اور كتابت قرآن میں صرف كيا ہے۔ احمد الرياحی نے تہران میں منعقد ہونے والی چودہویںخط قرآن نمائش سے خط قرآن كی بين الاقوامی نمائش كا میڈل، ايرانی صدر محمود احمدی نژاد سے حاصل كيا ہے۔
291156


نظرات بینندگان
captcha