مانچسٹر كی يونيورسٹی میں " مطالعات تمدن اسلامی" نامی مركز كی تشكيل

IQNA

مانچسٹر كی يونيورسٹی میں " مطالعات تمدن اسلامی" نامی مركز كی تشكيل

12:41 - September 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1685918
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كےشہر مانچسٹر كی يونيورسٹی میں آئندہ عيسوی سال كو مركز "مطالعات تمدن اسلامی" كی تشكيل ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Media. Newswire " سائٹ سے نقل كيا ہے كہ مانچسٹر يونيورسٹی كے پروفيسر " اسٹيوں ہاچينگ" نے اس يونيورسٹی میں منعقد ہونے والی نشست " اسلام كا تعارف " يكسانيت كا نظریہ" پر تحقيق كرے گا۔ قابل ذكر ہے كہ یہ نشست ، عربی ، يورپی، امريكی ممالك ہندوستان اور ملائيشيا كے دانشواروں كی شركت سے ۱۵ اور ۱۶ ستمبر كو مانچسٹر میں منعقد ہوئی۔
291133
نظرات بینندگان
captcha