دارالقرآن " اسيدۃ رقیہ (س)" كےمدير حجت الاسلام والمسلمين " عبدالجليل المكرانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے ٹيلی فونك گفتگو میں اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ اس ۱۲ روزہ كورس میں قرآن مجيد كےنامور استاد "سيد مہدی حسينی" تجويد قرآن كی تدريس كریں گے۔ جناب المكرانی نے مزيد كہا كہ اس كورس میں حجاز اور غير حجاز كےطلباء جو قم میں مقيم ہیں شركت كریں گے۔
۳۰۶۲۹۸