قرآنی امور كے ماہر مولانا اكبر زوبين نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم اور نہج البلاغہ كی موضوعی تفسير پر كلاسوں كا انعقاد حجۃ الاسلام والمسلمين الہی كےتوسط سے ہو گا۔ یہ كلاسیں صبح كے وقت منعقد ہوں گی جن میں قرآن كی موضوعی تفسير اور نہج البلاغہ سے درس اخلاق كےموضوع پر سير حاصل گفتگو كی جائے گی۔
307068