بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج سيد" عبداللہ آيت الہی" نے خبر دی ہے كہ دارالقرآن كی طرف سے صوبہ فارس میں ۲۲۸۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔ ياد رہے كہ فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے یہ اقدام اس صوبے كے قرآنی مراكز كے استحكام كےلیے كيا گيا ہے۔
311738