واشنگٹن كےاسلامی سنٹر میں " ميرا دين اور ايمان و عمل " كےعنوان پر تقريری پروگرام

IQNA

واشنگٹن كےاسلامی سنٹر میں " ميرا دين اور ايمان و عمل " كےعنوان پر تقريری پروگرام

14:58 - November 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1709776
بين الاقوامی گروپ: واشنگٹن كے اسلامی سنٹر میں اس جمعہ كے دن سے جوانوں كےگروپ كے تعاون سے' ميرا دين اور ايمان عمل" تقريری پروگرام منعقد كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق واشنگٹن كے اسلامی مركز نے كہا ہےكہ ان تقارير كا محور " قرآن اور عصر حاضر كےتقاضے" ہو گا اس پروگرام میں اس اسلامی سنٹر كےايك سرگرم ركن شيخ عبدالجليل عيسی بھی خطاب فرمائیں گے۔ اس اسلامی تعليمات سنٹر میں منگل كےروز حجۃ الاسلام بحرينی تفسير قرآن كا پروگرام كرتےہیں۔ اور جمعرات كےدن دعائے كميل وغيرہ كےپروگراموں كےعلاوہ نہج البلاغہ، معراج السعادۃ اور سوال و جواب كےپروگرام بھی منعقد كیے جاتے ہیں۔
321099
نظرات بینندگان
captcha