مالی میں"اسلام شناسی" كےموضوع پر ويب سائٹ كا افتتاح

IQNA

مالی میں"اسلام شناسی" كےموضوع پر ويب سائٹ كا افتتاح

9:40 - November 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1710437
بين الاقوامی گروپ :مالی میں" اسلام، مسلمين اور قرآن " كے تعارف كے لئے ايك ويب سائٹ كا افتتاح كيا گياہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ میں اسلام ،قرآنی تعليمات كے متعلق بہت زيادہ معلومات ہیں اور اس كے علاوہ اس سائٹ میں اہم مذہبی شخصيات كے حالات زندگی بھی موجود ہیں۔
یہ سائٹ اس ملك كی يونيورسٹيوں كے پروفيسرز اور علماء كرام نے بنائی ہے اور اس سائٹ میں انگريزی، فرانس، جرمنی ، جاپان ، چين ، اٹلی، روسی اور عربی زبان میں مطالب موجودہیں ۔


۳۲۱۷۷۰
نظرات بینندگان
captcha