قرآن مخالف فلم " فتنہ" عنقريب امريكہ ، برطانیہ اور فرانس میں ريليز ہو گی

IQNA

قرآن مخالف فلم " فتنہ" عنقريب امريكہ ، برطانیہ اور فرانس میں ريليز ہو گی

12:57 - December 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1718494
بين الاقوامی گروپ: گریٹ ولڈر نے خبر دی ہے كہ قرآن مخالف فلم "فتنہ " عنقريب امريكا، برطانیہ ، فرانس اور اسرائيل میں ريليز ہو گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصر كے روزنامہ " الاخبار" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۹ دسمبر ۲۰۰۸ء كو آئندہ چند مہينوں میں یہ فلم امريكہ، برطانیہ، فرانس اور اسرائيل میں ريليز ہو گی۔ ياد رہے كہ گریٹ ولڈر نے ۲۰۰۷ء كو " فتنہ" نامی قرآن مخالف فلم كا انٹرنیٹ پر اجراء كيا تھا۔ جس میں قرآن مجيد كی توہين كی گئی تھی۔ اس ۱۶ منٹ پر مشتمل فلم كا آغاز پيغمبر اكرم (ص) كے توہين آميز خاكوں سے ہوتا ہے۔
332061
نظرات بینندگان
captcha