قاہرہ، امور اسلامی كی اعلی كونسل كے بين الاقوامی اجلاس كا ميزبان

IQNA

قاہرہ، امور اسلامی كی اعلی كونسل كے بين الاقوامی اجلاس كا ميزبان

13:09 - February 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1742935
بين الاقوامی گروپ: اس سال امور اسلامی كی اعلی كونسل كا اكيسواں اجلاس ۵ مارچ كو مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نےسعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ اجلاس مصر كےصدر حسنی مبارك كی صدارت میں منعقد ہو گا۔ اور ۷ مارچ تك جاری رہے گا۔ اس اجلاس میں ۹۵ ممالك اور كچھ بين الاقوامی اداروں كے نمائندے بھی شريك ہوں گے۔
361266
نظرات بینندگان
captcha