پيغمبر اكرم (ص) كے عنوان پر ۱۴۰۰ ويب سائٹوں كا " نبی اعظم" ويب سائٹ كے صفحہ اول پر تعارف

IQNA

پيغمبر اكرم (ص) كے عنوان پر ۱۴۰۰ ويب سائٹوں كا " نبی اعظم" ويب سائٹ كے صفحہ اول پر تعارف

16:08 - February 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1749537
قرآنی سرگرمياں گروپ: رحلت پيغمبر اكرم (ص) كے موقع پر پيغمبر اكرم (ص) كے عنوان پر ۱۴۰۰ انٹرنیٹ سائٹوں كےایڈريس " نبی اعظم (ص)" ويب سائٹ كے صفحہ اول پر ركھ دیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ علمی نے رپورٹ دی ہے كہ حوزہ علمیہ نيوز سنٹر نے كہا ہے كہ حضرت رسالتمآب كی رحلت كے موقع پر آنحضرت (ص) كے عنوان پر ۱۴۰۰ انٹرنیٹ ويب سائٹوں كے ایڈريس نبی اعظم (ص) ويب سائٹ كے صفحہ اول پر ركھ دیے گئے ہیں جن میں آپ (ص) كی شخصيت ، سيرت وغيرہ وپر معلومات كا ذخيرہ موجود ہے۔ علوم اسلامی كمپيوٹر سنٹر كے تحقيقی امور كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين "احمد اكبری" نے كہا كہ اس كام كا مقصدانٹرنیٹ كی دنيا میں پيغمبر اسلام (ص) كا تفصيلی تعارف اور معارف نبوی سے دنيا كو آگاہ كرنا ہے۔ یہ ويب سائٹ چار زبانوں ،اردو ،فارسی، عربی اور فرانسيسی میں ہے۔ اس سائٹ كا وزٹ كرنے كے لیے اس ایڈريس
www.nabiaazam.com پر جا سكتے ہیں۔
368469

نظرات بینندگان
captcha