تركی میں " اسلامی تہذيب و تمدن میں خواتين كا كردار" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں " اسلامی تہذيب و تمدن میں خواتين كا كردار" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:52 - March 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1752055
فنی گروپ: ۷ مارچ ۲۰۰۹ء كو تركی كے دارالحكومت انقرہ میں " اسلامی تہذيب و تمدن میں خواتين كا كردار" كے موضو ع پر سيمينار منعقد ہو گا ۔یہ سيمينار تركی میں خواتين كی انجمن اور تركی میں ايرانی قونصل خانہ كے باہمی تعاون سے منعقد كيا جا ر ہاہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں ايرانی پروفيسرز ' زہرہ صفاتی" ، "پروين سليحی" اور " زہراء پيشگاہی فرد" خطاب كریں گی۔
370433

نظرات بینندگان
captcha