مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اپنی زندگی میں قرآنی تعليمات پر عمل كریں

IQNA

مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اپنی زندگی میں قرآنی تعليمات پر عمل كریں

16:58 - March 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1754466
بين الاقوامی گروپ: مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ آسمانی كتاب كو صرف تلاوت كی
حد تك محدود نہ كریں بلكہ اس كی الہی تعليمات كو اپنی زندگيوں پر لاگو كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " Bernama" كے حوالے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كی رياست " نگری سمبيلان" كے گورنر نے گزشتہ روز اس رياست كےشہر " پاروی" میں ايك محفل قرآن میں گفتگو كرتےہوئے كہا كہ قرآن مجيد میں انسان كی دنيوی اور اخروی زندگی كے لیے مكمل ہدايت موجود ہے۔ انھوں نے كہا كہ قرائت اور حفظ قرآن معانی قرآنی كو سمجھنے كا بہترين ذريعہ ہے۔ ياد رہے كہ ملائيشيا میں اسلام ، بودائی، عيسائی اور ہندو مذہب كے ماننے والے موجود ہیں اور ملائيشيا كا سركاری مذہب اسلام ہے۔
374839
نظرات بینندگان
captcha