بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Mystateline" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار امريكہ كی رياست " ايلينويز" كے شہر " راكفورڈ" میں جميعت اسلامی كے مركز میں منعقد ہوا۔ شہر راكفورڈ كی مسلم خواتين كی انجمن نے اس سيمينار كا اہتمام كيا ہے اور اس سيمينار میں حضرت مريم (س) كی اخلاقی خصوصيات پر بحث و گفتگو كی گئی۔
374414