IQNA

19:18 - March 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1757537
بين الاقوامی گروپ: مسلمانوں كی صفوں میں اتحاد صرف ثقافتی حركت نہیں ہے بلكہ یہ ايك اجتماعی اقدام ہے جس كے اپنے تقاضے ہیں ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نجف ا شرف كے امام جمعہ صدر الدين قبانچی جو كہ تہران كی عالمی كانفرنس میں شريك تھے نے كہا ہے كہ عراقی عوام نے حالیہ انتخابات میں اس ملك كی تاريخ میں ايك بڑی تبديلی ايجاد كی ہے اور شيعہ وسنی عوام كے آرزووں كو عملی جامہ پہنايا ہے۔ انھوں نے كہا كہ انتخابات كے بعد كیے گئے اعداد و شمار كے مطابق ان انتخابات میں اہل سنت كی شركت شيعہ حضرات سے زيادہ تھی اور یہ مسئلہ كمزوری كی دليل نہیں سياسی واقعہ ہے۔ نجف كے امام جمعہ نے كہا كہ آج عراق پوری سمجھداری كے ساتھ قابض فوجوں كے سامنے كھڑا ہے اور امريكہ كی وہ افواج جو جمہوريت كا نعرہ لگا كر اس ملك میں داخل ہوئی تھیں آج دلدل میں پھنس چكی ہیں۔
378506

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: