شہر مريوان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی ادارے كے سرپرست " زاہدی پور" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كلاسیں قرآن مجيد كی موضوعاتی تفسير، تجويد، قرائت، اور احكام كے موضوعات پر ہوں گی۔ انھوں نے كہا كہ ان كلاسوں كے اختتام پر امتحان ہو گا اور نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو سند دی جائے گی۔
382320