آكسفورڈ يونيورسٹی "قرآن مجيد اور عصر حاضر" كے موضوع پر سيمينار كی ميزبان

IQNA

آكسفورڈ يونيورسٹی "قرآن مجيد اور عصر حاضر" كے موضوع پر سيمينار كی ميزبان

14:18 - April 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1763725
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۶ اور ۱۷ اگست كو آكسفورڈ يونيورسٹی میں " قرآن اور عصر حاضر " كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Quran Institute" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار لندن میں ايرانی قونصل خانہ اور آكسفورڈ يونيورسٹی كے باہمی تعاون سے اس يونيورسٹی كے "لیڈی مارگریٹ" ہال میں منعقد ہو گا۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد موجودہ دور اور بالخصوص مغربی دنيا میں پائے جانے والے قرآن مجيد كے متعلق غلط تصورات كو دور كرنا ہے۔
385671

نظرات بینندگان
captcha