ملائيشيا میں " اسلامی قوانين میں تحقيق" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں " اسلامی قوانين میں تحقيق" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

13:50 - April 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1765669
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۵ اور ۱۶ جولائی كو ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں " مالايا" يونيورسٹی میں " اسلامی قوانين میں تحقيق" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينارمنعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Umconference" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينارمیں مندرجہ ذيل موضوعات پربحث و گفتگو كی جائے گی:
" اسلامی قوانين میں تحقيق كی روش" ،" اسلامی قوانين میں تعليم وتربيت"، " اسلامی قانون اور موجودہ سماج"، " اسلامی قانون اور ثقافتی تنوع"، " اسلامی مالی اوربينك كاری كے قوانين" ، " جنسيت اور اسلامی قوانين"،" مسلمان اقليتیں" اور " فتوا اور اسلامی قوانين كے بارے میں تحقيقات"۔
388324

نظرات بینندگان
captcha