سوئیٹزرلينڈ میں ادارہ آيسسكو كی طرف سے " اسلامی تربيت" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

سوئیٹزرلينڈ میں ادارہ آيسسكو كی طرف سے " اسلامی تربيت" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

12:15 - April 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1767356
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۳ سے ۲۶ تاريخ تك ادارہ آيسسكو كے زير اہتمام سوئیٹزرلينڈ میں " اسلامی تربيت" كے موضوع پر ايك نشست منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كے روزنامہ " تشرين" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ تين روزہ نشست سوئیٹزرلينڈ كے شہر " Neuchatel" میں منعقد ہو گی اس نشست میں اٹلی ،جرمنی ،ناروے، فرانس اور سوئیٹزرلينڈ كے مختلف علاقوں سے " اسلامی تربيت" كے ۳۸ اساتذہ شركت كریں گے۔ اس نشست كے انعقاد كا مقصد " اسلامی تربيت" كی روش تعليم پر غوروفكر كرنا ہے۔
390367
نظرات بینندگان
captcha