تاجيكستان میں " اسلام اوراديان كے درميان افہام وتفہيم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

تاجيكستان میں " اسلام اوراديان كے درميان افہام وتفہيم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

14:29 - April 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1771738
بين الاقوامی گروپ: ۲۸ اپريل ۲۰۰۹ء كو تاجيكستان كے دارالحكومت " دوشنبہ" میں اسلام اور اديان كے درميان افہام وتفہيم كے موضوع پر علمی سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Kazinform" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں سياسی شخصيات كے علاوہ دانشور حضرات نے بھی بڑی تعداد میں شركت كی۔ اس سيمينار كا اہتمام تاجيكستان میں كزاغزستان كے سفارت خانے اور تاجيك اسلامی انسٹیٹيوٹ نے اپنے باہمی تعاون سے كيا تھا۔
396688
نظرات بینندگان
captcha