بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كے خبررساں ادارے " WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " البسلمۃ" كے عنوان سے یہ بين الاقوامی نمائش دبئی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس نمائش میں دنيائے اسلام كے نامور خطاطون كے قرآنی خطاطی كے آثار كی نمائش كی جا رہی ہے۔ اور یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہے گی۔ اس نمائش میں ديگر آثار كے علاوہ " بسم اللہ الرحمن الرحيم" كی خطاطی كے ۲۰ آثار ركھے گئے ہیں۔ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی دنيا میں اس فن كا ارتقاء ہے۔
408349