بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار " الرياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ" دنيا میں امن و امان كے قيام میں مذہبی پيشواؤں كا كردار" اس دو روزہ اجلاس كا موضوع ہے ۔ اس اجلاس میں اسلام، مسيحيت، یہوديت، بودائی، ہندو اور شينتو مذہب كے مذہبی پيشوا شركت كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ مذہبی پيشواؤں كا پہلا بين الاقوامی اجلاس ۲۰۰۳ء كو قزاقستان میں منعقد ہوا تھا۔
414579