بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مضمون میں امام خمينی(رح) كی شخصيت پر قلم اٹھايا گيا ہے اور یہ مضمون كولمبو میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے شائع ہوا ہے۔ اس كے علاوہ ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے " امام خمينی ہميشہ ہمارے دلوں میں رہیں گے" اور " مسجد الاقصی و فلسطين كے بارے میں امام خمينی (رح) كا نقطہ نظر" كے موضوعات پر سری لنكا كی اخبارات میں تامل زبان میں شائع ہوئے ہیں۔
418753