ملائيشيا میں اسلامی بينك كاری اور معيشت كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں اسلامی بينك كاری اور معيشت كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

14:23 - June 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1796901
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۸ اور ۱۷ اگست كو ملائيشيا كی رياست " قداح" میں اسلامی بينك كاری اور معيشت كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " Ibf.Kuin" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں پوری دنيا سے كچھ دانشور حضرات اور اقتصاد دان شركت كریں گے۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلامی معيشت اور بينك كاری كا تعارف اور اقتصادی چيلنجز سے نمٹنے كے لئے راہ حل كی تلاش ہے۔
427310

نظرات بینندگان
captcha