بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب نائيجيريا كےدارالحكومت میں واقع جامع مسجد میں منعقد ہوئی۔ اس تقريب میں اسلامی مدرسہ " گریٹ ھائٹز" كی ايسی۲۱ فارغ التحصيل طالبات كی قدردانی كی گئی جنہوں نے اس مدرسہ میں ۶ سال تعليم حاصل كی۔ ياد رہے كہ ان ۲۱ فارغ التحصيل طالبات نے اس مدرسے میں قرائت قرآن كے موضوع پر تعليم حاصل كی ہے۔
430919