بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے روزنامہ "Sunday Times" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں اقتصادی امور میں اسلامی بينك كاری كے ماہرين بڑی تعداد میں شركت كریں گے اور اس سيمينار میں ماريطانیہ ، جنوبی افريقہ ، امريكہ اور برطانیہ كے مندوبين خطاب كریں گے۔ ياد رہے كہ اس سيمينار میں معيشت اور اسلامی بينك كاری كے حوالے سے مختلف موضوعات پربحث و گفتگو ہو گی۔
432449