فلسطين كے شہروں كے نام تبديل كرنے پر ادارہ آيسسكو كی طرف سے اسرائيل كی مذمت

IQNA

فلسطين كے شہروں كے نام تبديل كرنے پر ادارہ آيسسكو كی طرف سے اسرائيل كی مذمت

13:55 - July 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1805124
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے شہروں اور دیہاتوں كے نام تبديل كرنے پر ادارہ آيسسكو نے اسرائيل كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی " Sana" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ آيسسكو نے اپنے بيانیے میں عالمی برادری سے اپيل كی ہے كہ وہ اسرائيل كو فلسطين میں یہودی بستيوں كی تعمير اور فلسطين كے شہروں اور دیہاتوں كے نام كے نام تبديل كرنے سے باز ركھے۔ اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ یہ اقدام بين الاقوامی قوانين كے خلاف ہے اور اسرائيل نے كھلے عام اسلامی اور عربی تمدن كو نشانہ بنايا ہوا ہے۔
437663

نظرات بینندگان
captcha