مراكش میں " ماوراء كا سفر" كے عنوان سے پينٹنگ اور تصويری نمائش كا انعقاد

IQNA

مراكش میں " ماوراء كا سفر" كے عنوان سے پينٹنگ اور تصويری نمائش كا انعقاد

13:43 - August 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1817337
بين الاقوامی گروپ: مذہبی مقدس مقامات كا تعارف كروانے كی غرض سے مراكش كے شہر "كاسابلانگا" میں رواں سال كے ۲۵ اگست سے ليكر ۲۶ اگست تك " ماوراء كاسفر" كے عنوان سے ايك پينٹنگ اور تصويری نمائش لگائی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "biladi'' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ثقافتی انسٹیٹيوٹ ONA كے توسط سے ۱۳ اسلامی ممالك كے مصوروں اور پينٹرز كے كارناموں پر مشتمل یہ نمائش مذہبی مقدس مقامات كے تعارف كے لئے لگائی جائے گی۔ عربی اسلامی تہذيب و تمدن كا تعارف كروانے كے لئے سعودی عرب كے ثقافتی سنٹر "لايان" نے بھی اس نمائش كے انعقاد میں تعاون كيا ہے۔
451490
نظرات بینندگان
captcha