تيونس میں ايران كی قرآنی آرٹ كی پانچویں نمائش كا انعقاد

IQNA

تيونس میں ايران كی قرآنی آرٹ كی پانچویں نمائش كا انعقاد

13:06 - September 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1822816
فن وثقافت گروپ: تيونس كے "ابن خلدون" ثقافتی مركز میں "قرآن كريم موجودہ دور كی آرٹ كے آئينہ میں" كے عنوان سے ايران كی قرآنی آرٹ كی پانچویں نمائش لگائی جا رہی ہے جو ۱۰ ستمبرسے ۱۹ ستمبر تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔
ہر سال منعقد ہونے والی اس نمائش میں بہت سے مسلمان شركت كرتے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايران كے دو ماہرين آرٹ كے چاليس سے زائد آثار كو ركھا جائے گا۔
459943

نظرات بینندگان
captcha