قرآنی سرگرمياں گروپ: تبريز میں مسجد خاتم الانبياء میں ترجمہ وتفسير قرآن كی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ہر بدھ كو اذان مغرب سے پہلے منعقد ہوتی ہیں اور ان كلاسوں میں ہر عمر كے افراد شركت كرتے ہیں۔
اس كے علاوہ اس مسجد میں خواتين و حضرات كے لئے قرائت اور ناظرہ قرآن كی كلاسیں بھی منعقد ہوتی ہیں ان كلاسوں میں قرآنی علوم كے نامور اساتذہ لوگوں كو قرآنی تعليمات سے بہرہ مند كرتے ہیں۔
475364