بيلجيئم میں "بين الاقوامی ادارے اور اديان كے مابين گفتگو" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

بيلجيئم میں "بين الاقوامی ادارے اور اديان كے مابين گفتگو" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:59 - January 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1868658
بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم كی "لوون" كيتھولك يونيورسٹی كی كوششوں سے ۱۱ اور ۱۲ مارچ كو اس ملك میں "بين الاقوامی ادارے اور اديان كے مابين گفتگو" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے uclouvain كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں اديان كے مابين گفتگو كی ثقافت كی ترويج میں پوری يونين اور اقوام متحدہ كا كردار، مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان گفتگو كے منصوبے كے بانی افراد سے عالمی برادری كی توقعات اور دينی شدت پسندی كے خلاف جدوجہد كرنے كے طريقوں كا جائزہ لينے جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
518433

نظرات بینندگان
captcha