بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے IIDR كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كے شركاء سورہ الرحمن كے شان نزول، اس كی آيات كے دقيق مفہوم اور اس سورہ كے بارے میں نقل ہونے والی احاديث كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
فرانس كے ہيومينیٹز يورپی انسٹیٹيوٹ كے اسلامی علوم كے فارغ التحصيل "شيخ عبدالرحمن حلباوی" اس نشست میں تقرير كریں گے۔
529064