برلن میں "اسلامی ممالك كی ہزار سالہ تاريخ ثقافت" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

برلن میں "اسلامی ممالك كی ہزار سالہ تاريخ ثقافت" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

12:33 - February 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1882164
فن وثقافت گروپ: برلن شہر كے "مارٹين گرپيو زباو" ميوزيم میں ۱۵ مارچ كو "اسلامی ممالك كی ہزار سالہ تاريخ ثقافت" كے موضوع پر ايك نمائش لگائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں آٹھویں صدی عيسوی سے آٹھارویں صدی عيسوی سےمربوط پينٹنگ، ڈيزائينگ اور تصويری كتب كے ۲۰۰ سے زائد آثار كو ركھا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس نمائش میں كتاب شاہنامہ فردوسی اور نویں صدی عيسوی سے مربوط كتاب "قرآن آبی" كو بھی اس نمائش میں ركھا جائے گا۔
533912

نظرات بینندگان
captcha