بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كينيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد اقتصادی، ٹيكنالوجی، ثقافتی، تعليمی، سيروسياحت كے مناظر كے بارے میں اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كے بعد ايران كی ترقيوں سے كينيا كی عوام كو آگاہ كرنا ہے۔
اس كے علاوہ ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے كينيا كے روزنامہ "New Dawn" میں اسلامی انقلاب ايران كے نماياں كارناموں كا تعارف كروانے كی غرض سے مقالہ بھی شائع كيا گيا ہے۔
536734