"تريم، عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت" نامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

"تريم، عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت" نامی سائٹ كا افتتاح

13:11 - March 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1896027
بين الاقوامی گروپ: ۲۰۱۰ء میں تريم، عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے "تريم" عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت" نامی سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "يمن نيوز" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۷ مارچ كو اس سائٹ كا افتتاح ہوا ہے اور اس كا ایڈريس یہ ہے۔ www.tareemyemen.net اس انٹرنیٹ سائٹ پر ۲۰۱۰ء میں تريم عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے پورے سال میں جتنے بھی پروگرام، نمائشیں اور سيمينار اور ديگر سرگرمياں انجام دی جائیں گی ان سے مربوط اخبارات اس كے علاوہ اس سائٹ كے ديگر حصے میں، تريم شہر كی تاريخ، اس شہر كے علماء اور دانشوروں كے حالات زندگی اور اس شہر كے تاريخی ار قديمی مقامات كی تصاوير بھی ركھی گئی ہیں۔
549998

نظرات بینندگان
captcha