بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ" الشرق'' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو، قطر كے وزير اوقاف ومذہبی امور "احمد بن عبداللہ المری" اور اسلامی ممالك كے سفيروں نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
تركی، سوریہ، امريكہ، اسپين، بوسنيا، برطانیہ، مصر، كويت، امارات سوڈان اور عراق كے مشہور ۲۲ ماہرين آرٹ اور خطاطوں نے اپنے اپنے فن پاروں كو اس نمائش میں پيش كيا ہے۔
551652