بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آلبانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "شہروز فلاحت پيشہ" اور فلسفہ اور ديگر ہيومينیٹز كے طلباء كی بہت زيادہ تعداد نے اس نشست میں شركت كی ہے۔
اس نشست كے آغاز پر "آلباسان" يونيورسٹی كی فيكلٹی آف سوشيالوجی كے فلسفہ گروپ كے سربراہ نے ايرانی ثقافت اور اسلامی اور ايرانی كلاسك فلسفہ كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
551981