لندن میں "مسلمان والدين كو درپيش چيلنجز" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

لندن میں "مسلمان والدين كو درپيش چيلنجز" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

15:26 - March 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1898529
بين الاقوامی گروپ: لندن میں برطانوی اسلامی سنٹر میں ۱۳ مارچ كو "مسلمان والدين كو درپيش چيلنجز" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كی كوششوں اور اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كی حمايت سے یہ سيمينار اس سنٹر میں منعقد ہوا ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مسلمان والدين كے درميان كو فروغ، برطانیہ كی مسلمان اقليت كی سماجی ترقی، بچوں كی تربيت كے لئے برطانوی معاشرے میں مسلمان والدين كو درپيش چيلنجز اور ان كا مقابلہ كرنا ہے۔
552077

نظرات بینندگان
captcha