بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۸ سے ۱۳ سال كی عمر كے بچوں كے لئے منعقد ہونے وعالے قرائت قرآن كريم كے یہ مقابلے ماہ مبارك رمضان میں منعقد ہوں گے اور عربی ممالك كے بعض قرآنی انسٹیٹيوٹز بھی تعاون كر رہے ہیں۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد بچوں كو حفظ قرآن كريم كی تشويش اور انہیں قرائت قرآن كريم كی صحيح قرائت سے آگاہ كرنا ہے۔
553677