استنبول میں "قدس كے ساتھ يكجہتی كے ايام" كے عنوان سے ثقافتی فيسٹيول كا آغاز

IQNA

استنبول میں "قدس كے ساتھ يكجہتی كے ايام" كے عنوان سے ثقافتی فيسٹيول كا آغاز

15:29 - March 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1900569
فن وثقافت گروپ: تركی سوسل سوسائٹی فاؤنڈيشنز نے ايك مشتركہ اقدام كرتے ہوئے "قدس كے ساتھ يكجہتی كے ايام" كے عنوان سے ايك فيسٹيول منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے "اخبار العالم" نيوز سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے چوك "اسكوڈار" میں اس پروگرام كا آغاز ۲۷ مارچ كو ہوا ہے جو آٹھ دن تك جاری رہے گا۔
تركی كی ثقافتی شخصيات، علماء اور كئی شہريوں نے اس فيسٹيول میں شركت كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول میں قدس كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت كا اعلان اور مسجد الاقصی میں صیہونی مظالم كی مذمت كی گئی ہے۔
555106

نظرات بینندگان
captcha