بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی سافٹ كی اشاعت كا مقصد بچوں اور جوانوں كو قرآنی مقامات اور نغموں كی تعليم دينا ہے۔
اس سافٹ ويئر میں مشہور قاريوں كے قرآنی مقامات موجود ہیں جنہوں نے دارالسيدۃ رقیہ القرآن الكريم كی قرآنی محافل میں شركت كر كے قرآن كريم كی تلاوت كی ہے۔
554439