بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق موسم بہار كی آمد كی مناسبت سے نورہدايت قرآنی انسٹیٹيوٹ نے ۷ اپريل كو جشن قرآن كريم منعقد كيا ہے۔
اس جشن كے انعقاد كا مقصد بچوں كو قرآن كريم اور اس كی تلاوت كے آداب سے آگاہ كرنا ہے۔
559143