شيراز میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شيراز میں قرآنی محفل كا انعقاد

12:22 - April 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1905922
قرآنی سرگرمياں گروپ: شيراز كی مسجد میں شہيد ہونے والے شہداء كی دوسری برسی كی مناسبت سے اس شہر میں قرآنی محفل منعقد ہو رہی ہے جس میں ملكی اور صوبائی نامور قراء شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان میں فارس عوام كے نمائندے آيت اللہ "سيد علی اصغر دستغيب" اس محفل میں تقرير اور ايرانی ممتاز قاری "سيد جواد حسينی" تلاوت قرآن كريم كریں گے۔
یہ پروگرام شيراز كے صدرا اور سينا ہالز میں منعقد ہو گا۔
560920
نظرات بینندگان
captcha